Advertisement

بھارتی فضائیہ بوکھلاہٹ کاشکار، اپنی ہی آبادی پر بم گرادیا

بھارتی فضائیہ بوکھلاہٹ کاشکار، اپنی ہی آبادی پر بم گرادیا

بھارتی فضائیہ بوکھلاہٹ کاشکار، اپنی ہی آبادی پر بم گرادیا

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی سے بھارتی فضائیہ بھی بوکھلاہٹ کاشکار ہے ، اپنی ہی آبادی پر بم گرا دیا جس سے متعدد مکانات تباہ جبکہ ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں۔

یہ واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کےعلاقے شیوپوری میں پیش آیا، ایسا لگتا ہے کہ بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی فضائیہ اپنے ہی عوام کی دشمن بن گئی ہے۔

بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیارے کی جانب سے اپنی ہی آبادی پر بم  گرانے کا یہ واقعہ بھارتی فضائیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے،واقعے میں آبادی کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ بھارتی فضائیہ کی غیرذمہ داری اوربوکھلاہٹ کو ظاہر کر رہا ہے، اکثر حادثات میں بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیارے آبادی پر بھی گرچکے ہیں۔

ماہرین کے مطابق پے درپے جدید طیاروں، بموں کا گرنا بھارتی فضائیہ کی دفاعی صلاحیت پرسوالیہ نشان ہے،بھارتی فضائیہ جدیدٹیکنالوجی میں ناکامی کےساتھ پائیلٹس کی تربیت میں بھی ناکام  ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version