Advertisement

پہلگام حملہ سیکیورٹی کی ناکامی ہے، را کے سابق سربراہ کا اعتراف

پہلگام حملہ سیکیورٹی کی ناکامی ہے، را کے سابق سربراہ کا اعتراف

را کے سابق سربراہ امرجیت  سنگھ دولت نے اعتراف کیا کہ پہلگام فالس فلیگ حملہ سیکیورٹی کی ناکامی ہے۔

بھارتی را کے سابق سربراہ نے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پہلگام میں کوئی سیکورٹی نہیں تھی، جنگ کا مطلب نیوکلیئر جنگ ہے، جوکہ آخری اور بدترین آپشن ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پہلگام حملہ: سوشل میڈیا پر جعلی خبریں زیرِگردش، عالمی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات

را کے سابق سربراہ کے مطابق پہلگام حملے کے ثبوت دینے سے معاملہ بین الاقوامی سطح پر پھیل جائے گا، جبکہ کشمیری مسلمانوں کیخلاف بھارت میں تشدد غلط ہے، پہلگام حملے میں کشمیریوں کا کوئی قصور نہیں۔

اس ضمن میں دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارتی ایجنسی را کےسابق سربراہ امر جیت سنگھ دولت کے بیانات پہلگام حملے کےفالس فلیگ ہونے کا واضح اقرار ہے، بی جے پی نے ہر دور حکومت میں فالس فلیگ حملے کر کےانتہا پسند ہندوؤں کو بھڑکایا اور سیاسی فائدہ اٹھایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version