Advertisement

حماس اور اسرائیل کے درمیان ممکنہ جنگ بندی معاہدےکامسودہ سامنےآگیا

حماس اور اسرائیل کے درمیان ممکنہ جنگ بندی معاہدےکامسودہ سامنےآگیا

حماس اور اسرائیل کے درمیان ممکنہ جنگ بندی معاہدےکامسودہ سامنےآگیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیووٹکوف نے 60 روزہ جنگ بندی پرزور دیا ہے، جبکہ حماس نےاسرائیل کو10زندہ قیدیوں  ،18 لاشوں کی حوالگی کاوعدہ کرلیا ہے۔

غزہ میں امداد کی فراہمی، قیدیوں کی رہائی کےلیےامریکہ، مصر اور قطر کی مشترکہ ضمانت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: حماس امریکی جنگ بندی کی تجویز پر آمادہ، فلسطینی عہدیدار کا دعویٰ

عرب میڈیا نے بتایا کہ ٹرمپ کی ضمانت کے تحت اسرائیل نےجنگ بندی کی پابندی کاوعدہ کیاہے، جنگ بندی مسودےمیں شامل ہےکہ اسرائیلی فورسز کا غزہ سےانخلاہوگا۔

Advertisement

اسرائیلی وزیراعظم نےمسودے پر مشاورت کےلیے اجلاس طلب کرلیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق نئےمعاہدے سے طویل جنگ بندی کے مذاکرات کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version