Advertisement

ایلون مسک ٹرمپ انتظامیہ سےعلیحدہ، اہم عہدے سے دستبرداری کا اعلان

ایلون مسک ٹرمپ انتظامیہ سےعلیحدہ، اہم عہدے سے دستبرداری کا اعلان

ایلون مسک کو بڑا دھچکا

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک ٹرمپ انتظامیہ کے اہم عہدے سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سےعلیحدہ ہوگئے ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نے صدر ٹرمپ کو بتائے بغیر مشیر کا عہدہ چھوڑا ہے۔

اپنے بیان میں ایلون مسک نے کہا کہ حکومت کے خصوصی ملازم کی حیثیت سے میرا کام ختم ہوگیا، صدر ٹرمپ کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نےفضول اخراجات کم کرنےکاموقع دیا۔

یہ بھی پڑھیں: کالج میں آپ تفریح کرسکتے ہیں لیکن وہ علم کے حصول کا واحد راستہ نہیں، ایلون مسک

واضح رہے کہ ارب پتی ایلون مسک امریکی صدر کے مشیر تھے، جبکہ وائٹ ہاؤس نےایلون مسک کی حکومت سےعلیحدگی کی تصدیق کردی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب امریکی وفاقی عدالت نےصدرٹرمپ کوٹیرف کےتقررسےروکتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کومحصولات مقررکرنےکااختیارحاصل نہیں ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ نےوفاقی عدالت کےفیصلےکےخلاف اپیل دائرکردی ہے۔

وائٹ ہاؤس سے جاری ایک بیان کے مطابق ججوں کاکام نہیں کہ وہ یہ فیصلہ کریں قومی ایمرجنسی سےکیسےنمٹاجائے، عدالتی بغاوت قابوسےباہرہوچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version