Advertisement

سعودی عرب کی ایران پر امریکی حملے کی شدید مذمت

سعودی عرب کی ایران پر امریکی حملے کی شدید مذمت

مملکت سعودی عرب نے اسلامی جمہوریہ ایران میں امریکی حملوں کے نتیجے میں ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب صورتحال کو نہایت سنجیدگی سے مانیٹر کر رہا ہے اور تمام فریقین پر زور دیتا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور کشیدگی کو مزید بڑھنے سے روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کریں۔

یہ بھی پڑھیں: کیا واقعی سعودی عرب نے امریکا کو پرنس سلطان ایئربیس فراہم کردی؟

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ تمام ممالک خود پر قابو رکھیں اور ایسے اقدامات سے گریز کریں جو صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا سکتے ہیں۔

سعودی عرب نے بین الاقوامی برادری سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات کے پیشِ نظر مناسب کردار ادا کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version