جنگ کے منڈلاتے بادلوں میں چین امن کیلئے کوشاں،کیاآپ ہمارے ساتھ ہیں؟،چینی صدر

چینی صدرشی جن پنگ/ فائل فوٹو
جنگ کے منڈلاتے بادلوں میں چین امن کیلئے کوشاں،کیاآپ ہمارے ساتھ ہیں؟۔ چینی صدر شی جن پن نے دنیا بھرعوام کےلئے امن کا پیغام دے دیا۔
چینی صدر شی جن پنگ کا کہناہے کہ دنیا بھر میں جنگیں منڈلا رہی ہیں۔ ان کہناہے کہ چین امن، اقتصادی ترقی اور تمام لوگوں کی خوشحالی کے لیے کھڑا ہے۔
انہوں نے سوال کیاکہ کیا آپ ہمارے ساتھ کھڑے ہیں؟۔ چینی صدر کا یہ پیغام ان کے نام سے منسوب ایک بلیو ٹک ایکس اکائونٹ سے جاری ہواہے ۔
چینی صدر کے اس اکائونٹ سے امن کے اس پیغام کے ساتھ ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے ۔
اس ویڈیو کے ساتھ اکائونٹ سے پیغام لکھاگیاکہ جنگ کے منڈلاتے بادلوں میں چین امن کیلئے کوشاں،کیاآپ ہمارے ساتھ ہیں؟۔
With wars looming over the world, China stands for peace, economic growth, and prosperity of all people.
Do you stand with us? pic.twitter.com/d5vUqn6o1O
— President Xi Jinping – Commentary (@PresidentXiCHN) June 20, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News