Advertisement

نیٹو چیف مارک روٹے ٹرمپ کو ’’ڈیڈی‘‘ کیوں کہتے ہیں ؟

نیٹو چیف مارک روٹے ٹرمپ کو ’’ڈیڈی‘‘ کیوں کہتے ہیں ؟

امریکی صدر ٹرمپ اور نیٹو چیف مارک روٹے/ فائل فوٹو

نیٹو چیف مارک روٹے ٹرمپ کو ’’ڈیڈی‘‘ کیوں کہتے ہیں ؟۔ امریکی صدر نے اپنی پریس بریفنگ میں خود ہی اس بات کا خلاصہ کردیا۔

مارک روٹے آپ کو’’ڈیڈی‘‘ کہتے تھے!۔ خاتون صحافی کے ٹرمپ سے دلچسپ سوال پر قہقہے لگ گئے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے نیٹو سمٹ کے موقع پرتفصیلی پریس بریفنگ دی تھی۔ جس میں انہوں نے صحافیوں کے سوالوں کے جواب بھی دیے۔

ان کی پریس بریفنگ میں اس وقت قہفہے لگ گئے جب اسکائے نیوز کی خاتون رپورٹر نے ان سے دلچسپ  سوال کردیا۔

ٹیپرہنس نے ٹرمپ سے سوال کیاکہ ننیٹو چیف مارک روٹےآپ کو ’’ڈیڈی‘‘ کیوں کہتے ہیں ؟ ۔  کیا آپ اپنے نیٹو اتحادیوں کو بچوں کی طرح سمجھتے ہیں ؟۔

Advertisement

ٹرمپ نے خاتون صحافی کو جواب دیا کہ میں سمجھتاہوں  وہ مجھے پسند کرتے ہیں اس لئے وہ مجھے کہتے ہیں آپ میرے ’’ڈیڈی‘‘ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version