Advertisement

ہم صہیونیوں کے ساتھ کبھی سجھوتہ نہیں کریں گے، آیت اللہ خامنہ ای

ہم صہیونیوں کے ساتھ کبھی سجھوتہ نہیں کریں گے، آیت اللہ خامنہ ای

تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف سخت ردعمل دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران صیہونی حکومت کو طاقتور جواب دے گا، اس پر کوئی رحم نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی کوئی سجھوتہ کریں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ “ایکس” (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ ہمیں دہشت گرد صیہونی حکومت کو ایک طاقتور جواب دینا ہوگا، ہم صیہونیوں پر کوئی رحم نہیں کریں گے۔

یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو ممکنہ دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے، تاہم ایرانی قیادت کے مؤقف سے واضح ہوتا ہے کہ تہران اسرائیلی حملوں کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پرعزم ہے۔

ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں سپریم لیڈر کا یہ واضح پیغام اس بات کا اشارہ ہے کہ ایران مستقبل میں کسی بھی ممکنہ جارحیت کا سخت جواب دینے کے لیے تیار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ کے لیے امدادی مشن: گلوبل صمود فلوٹیلا کے قریب مشکوک ڈرونز کی پرواز
امریکا نے مغربی ممالک کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو نمائشی اقدام قرار دے دیا
اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر سربراہی کانفرنس آج
آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس ہوگا ، حماس کا ردعمل
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا
کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی، نیتن یاہو اپنی ہٹ دھرمی پر قائم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version