Advertisement

پراگ جین، بھارت کی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا نیا سربراہ مقرر

پراگ جین، بھارت کی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا نیا سربراہ مقرر

مودی حکومت نے ’’را‘‘ قیادت میں تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے پراگ جین کو بھارت کی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘کا نیا سربراہ مقرر کر دیا۔

اس سے قبل روی سنہا ’’را‘‘ کے سربراہ کے طور فرائض انجام دے رہے تھے تاہم انہیں توسیع نہیں دی گئی۔

 را کی قیادت میں تبدیلی کو حکومت کی حکمت عملی کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ بھارت نے پاکستان کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے بعد را میں تبدیلی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی “را” پہلگام حملے کی منصوبہ ساز، خفیہ دستاویز منظرعام پر

 راوی سنہا کی مدت ختم ہونے پر مودی حکومت نے نیا سربراہ منتخب کیا ہے، جبکہ پراگ جین کا ماضی پاکستان پر مرکوز آپریشنز سے جڑا رہا ہے۔

Advertisement

مودی حکومت ’’را ‘‘کی تبدیلی کے ذریعے اپنی سیاسی پوزیشن محفوظ رکھنا چاہتی ہے، اس طرح  بھارت کی اسٹرٹیجک سمت عالمی سطح سے ہٹ کر علاقائی سطح پر مرکوز ہوتی جا رہی ہے۔

 پاکستان کے ساتھ حالیہ تنازع میں بھارتی خفیہ ایجنسی مؤثر کارکردگی نہیں دکھا سکی، حکومت پر ’’را ‘‘کی ناکامی کا دباؤ بڑھنے کے بعد نئی قیادت لائی گئی ہے۔

 پراگ جین کی تقرری کو خطے پر بڑھتی توجہ کی علامت سمجھا جا رہا ہے، بھارتی حکومت اب علاقائی سلامتی کو عالمی حکمت عملی پر ترجیح دے رہی ہے۔

 بعض تجزیہ کار راوی سنہا کی تبدیلی کو حکومتی چہرہ بچاؤ کی کوشش قرار دے رہے ہیں، جبکہ ’’را ‘‘میں نئی تقرری بھارت کی بدلتی ہوئی خفیہ حکمت عملی کا حصہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version