جنرل ساحر شمشاد مرزا مصر پہنچ گئے،عبدالفتاح السیسی ودیگر حکام سے اہم ملاقاتیں

جنرل ساحر شمشاد مرزا مصر پہنچ گئے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے پاک مصر دفاع و سلامتی سے متعلق مذاکرات کے تیسرے دور میں شرکت کی۔
جنرل ساحر شمشاد مرزا کی مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے بھی ملاقات کی۔
ان کی مصر کے وزیر دفاع و دفاعی پیداوار، مسلح افواج کے کمانڈر انچف جنرل عبدالمجید احمد سقر سے بھی ملاقات ہوئی۔
جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سوئزکینال اتھارٹی کے چیئرمین ایڈمرل اسامہ منیر محمد ربیع سے بھی ملاقات کی۔
بعد ازاں جنرل ساجد مرزا جامعۃ الازہر کے مفتی اعظم ڈاکٹر محمد احمد الطیب سے بھی ملے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

