Advertisement

بغیرپائیلٹ کا اے آئی لڑاکاجیٹ طیارہ، سوئیڈن نے کامیاب تجربہ کرلیا

بغیرپائیلٹ کا اے آئی لڑاکاجیٹ طیارہ، سوئیڈن نے کامیاب تجربہ کرلیا

بغیرپائیلٹ کا اے آئی لڑاکاجیٹ طیارہ،/ فوٹو

بغیرپائیلٹ کا اے آئی لڑاکاجیٹ طیارہ، سوئیڈن نے کامیاب تجربہ کرلیا۔ اب جنگیں بھی ویڈیو یا موبائل گیمز کی طرح لڑی جاسکیں گی۔

سوئیڈن نے AI سے چلنے والے لڑاکا جیٹ کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ جو پیچیدہ فضائی مشقوں اور جنگی مشنزکوانجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

یہ طیارہ مکمل طور پرپائیلٹ کے بغیراڑان بھرنے،مشن کو انجام تک پہنچانے،ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتاہے۔

 جدید سینسرز،حقیقی وقت میں فیصلہ سازی کے الگورتھم اورمشین سیکھنے کی صلاحیتوں سے لیس بھی ہے۔

لڑاکا طیارہ خود ہی خطرات کا پتہ لگانے، ان سے بچنے اور بے اثر کرنے کی بھی مہارت رکھتاہے۔

Advertisement

اسے اے آئی کنٹرول اور زمینن سے انسانی کنٹرول میں بھی دیا جاسکتاہے۔ جیسا کہ ایک ویڈیو یا موبائل گیمز اسکرین پر کھیلے جاتے ہیں  اسی طرح کنٹرولراہداف ومشن مکمل کرسکتاہے۔

اس کامیاب تجربے کے بعداے آئی  نے فضائی جنگ میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ سوئیڈن نے  ثابت کردیاکہ مستقبل مین فضائی، بحری یا زمینی جنگیں انسانوں کے بغیر لڑی جاسکیں گی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Next Article
Exit mobile version