Advertisement

مودی نے گھٹنے ٹیک دیے،روس سے تیل خریداری کم کرنے پرآمادگی ظاہر

مودی نے گھٹنے ٹیک دیے،روس سے تیل خریداری کم کرنے پرآمادگی ظاہر

مودی نے گھٹنے ٹیک دیے،روس سے تیل خریداری کم کرنے پرآمادگی ظاہرکردی۔ امریکی ٹیرف کا اثر سامنے آنا شروع ہوگیا۔

ایک عالمی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیاہے بھارت نے امریکا کو روس سے تیل کی خریداری میں کمی کا عندیہ دے دیاہے۔

بھارت نے امریکا سے ہتھیار خریدے کے منصوبے پر عملدرآمد بھی روک دیاہے۔  اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ بھارت اس منصوبے پر عمل سے قتل امریکا سے ٹیرف پر وضاحت چاہتاہے۔

پڑوسی ملک امریکا سے پی 81 جہاز، اسٹرائیکروہیکلز،میزائل خریدنے کا پروگرام تھا۔  بھارتی وزیر دفاع نے امریکا کا طے شدہ دورہ بھی منسوخ کردیاہے۔

واضح رہے کہ دونوں ممالک میں تیزی سے بڑھتے ہوئے تنائو کے اثرات سامنے آنا شروع ہوچکے۔

Advertisement

وزیر دفاع کا طے شدہ دورے کو غیر معمولی سمجھا جارہاہے ۔ ساتھ ہی روس سے تیل کی خریداری کی کمی کو امریکی حکام سے ناکافی سمجھا جارہاہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version