Advertisement

اسرائیل اور بھارت کی فنڈنگ پر لندن میں اسلام مخالف ریلی

اسرائیل اور بھارت کی فنڈنگ پرلندن میں اسلام مخالف ریلی

اسرائیل اور بھارت کی فنڈنگ پرلندن میں اسلام مخالف ریلی نکالی گئی۔ متنازع تنظیم کو ایلون مسک کی جانب سے مالی معاونت فراہم کی جاتی ہے۔ایک اورعالمی سازش نے سراٹھالیا۔

متنازع برطانوی سیاستدان ٹامی رابنسن نے غیرملکی تارکین وطن کیخلاف اشتعال پھیلا دیا۔ ہزاروں افراد امیگریشن قوانین کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔

ٹامی رابنسن دائیں بازو کے سخت گیر اور متنازع  برطانوی سیاستدان ہیں ، جن کا اصل نام اسٹیفن کرِسٹوفریَکسلی لینن ہے۔

انہوں نے انگریزی ڈیفنس لیگ کی بنیادرکھی۔ جواکثرمسلمانوں، تارکین وطن اور’’اسلامی رجحانات‘‘ کیخلاف احتجاج کرتی رہی ہے۔

ٹامی رابنسن کے برطانیہ کی مختلف جماعتوں سے تعلقات رہے ہیں اور مختلف سیاسی تحریکوں میں شامل رہے ہیں۔

Advertisement

ہفتے کولندن میں بظاہر تارکین وطن کے خلاف ایک نکالی گئی جس میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کااظہار دکھائی دیا۔

بتایاجاتاہے کہ اس تنظیم کومسلمانوں کیخلاف اشتعال انگیزی کیلیے اسرائیلی وہندوستانی حکومتوں کی معاونت حاصل ہے۔

Advertisement

دونوں ممالک کے ساتھ ساتھ ایلون مسک کی طرف سے بھی فنڈنگ  فراہم کی جاتی ہے۔

ان کا کھیل شام افغانستان عراق صومالیہ وغیرہ سے مہاجرین کو یورپ لانا ہے۔ پھر یہ بیانیہ بنانا ہے کہ مسلمان یورپ اورمغرب کے لیے خطرہ ہیں۔

بالکل اسی طرح جیسے وہ دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپ میں یہودیوں کے خلاف بیانیہ تیار کرتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version