چارلی کرک کے قتل میں موساد کے ملوث ہونے کے اشارے ملنے لگے

چارلی کرک کے قتل میں موساد کے ملوث ہونے کے اشارے ملنے لگے ۔ امریکی تحقیقاتی اداروں نے قتل کے محرکات کے حوالے سے فی الحال تفصیلات جاری نہیں کی ہیں۔
تاہم یورپی اور اسرائیلی میڈیا میں اس سلسلے میں بحث چھڑ چکی ہے۔ قتل میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے کے ملوث ہونے کے اشارے ملے ہیں۔
موساد کے سابق سربراہ یوسی کوہن کاکہناہے کہ چارلی کرک کے قتل سے موساد کا کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہم سیاسی قتل و غارت میں ملوث نہیں ہیں۔
یوسی کوہن نے کہاکہ میں جانتا ہوں کہ دنیا بھر میں جو کچھ بھی ہوجائے،سونامی ہی کیوں نہ آجائے، موساد پر پہلا الزام ہوگا۔
AdvertisementEx-Mossad chief Yossi Cohen:
Mossad has nothing to do with the assassination of Charlie Kirk. We are not involved in political assassinations.
I know that everything that is happening around the world, Mossad would be the first one, the prime suspect. pic.twitter.com/Lm4QbDYYSa
— Clash Report (@clashreport) September 20, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News