Advertisement

ٹرمپ ناٹ ویلکم ، لندن میں احتجاج کے ذریعے امریکی صدر کے استقبال کی تیاریاں

ٹرمپ ناٹ ویلکم ، لندن میں احتجاج کے ذریعے امریکی صدر کے استقبال کی تیاریاں

ٹرمپ ناٹ ویلکم ، لندن میں احتجاج کے ذریعے امریکی صدر کے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ آج  سرکاری دورے پر لندن پہنچ  رہے ہیں ۔

’’اسٹا پ ٹرمپ کولیشن‘‘ کے تحت آج  بدھ 17 ستمبر کو’’ ٹرمپ ناٹ ویلکم ‘‘ کے عنوان سے مظاہرہ کیا جائے گا۔

مظاہرین دوپہر 2 بجے پورٹ لینڈ پلیس پر جمع ہوں گے اور ریلی کی شکل میں پارلیمنٹ اسکوائر تک مارچ کریں گے.

جہاں شام 5 بجے مرکزی جلسہ منعقد ہوگا۔ منتظمین کے مطابق یہ مظاہرہ ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کے خلاف قومی سطح پر احتجاج کا حصہ ہے۔

جولائی میں ٹرمپ کے اسکاٹ لینڈ کے دورے کے دوران بھی “اسٹوپ ٹرمپ کولیشن” نے بڑے مظاہرے کیے تھے۔

Advertisement

سول سوسائٹی، انسانی حقوق کے کارکن اور مختلف تنظیمیں اس احتجاج میں شرکت کریں گی۔

جبکہ منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ مظاہرہ پرامن ہوگا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Next Article
Exit mobile version