طالبان نے فروری2025 میں گرفتار کیے گئے برطانوی جوڑے کو رہا کر دیا

طالبان نے فروری2025 میں گرفتار کیے گئے برطانوی جوڑے کو رہا کر دیا ۔ معمر برطانوی جوڑے کی رہائی جمعے کو قطری ثالثی کے بعد عمل میں آئی،جوڑے کو دوحہ روانہ ہوگئے۔
76 سالہ باربی رینالڈز اور ان کے شوہر 80 سالہ پیٹر رینالڈز کو افغان قوانین کی خلاف ورزی پر حراست میں لیاگیاتھا۔ جوڑے کی صحت کے بارے میں ان کے اہل خانہ کو سخت خدشات لاحق تھے۔
باربی رینالڈز نے کہا کہ ان کے شوہرافغان شہری ہیں ، اگر ممکن ہوا تو وہ دوبارہ افغانستان واپس جائیں گے۔ ان کاکہناتھاکہ
فی الحال وہ اپنے بچوں اورخاندان سے دوبارہ ملنے کی خواہش مندہیں۔
قطر ن جوڑے کے اہل خانہ اور برطانوی حکومت کے تعاون سے طالبان حکام کے ساتھ کئی ماہ تک مذاکرات کیے۔
واضح رہے کہ بی بی سی نے دعویٰ کیاتھاکہ اس جوڑے کو حکام کو اطلاع دیے بغیرطیارہ استعمال کرنے پرگرفتار کیا گیاتھا۔
An elderly British couple detained by the Taliban in Afghanistan since February were released after months of Qatari mediation.
Barbie (76) and Peter Reynolds (80), longtime Afghan residents running charity programs, were held for alleged law violations.pic.twitter.com/wJp0KRsZta
— Clash Report (@clashreport) September 19, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News