اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن کی کوششوں کو مذاق بنا دیا

اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن کی کوششوں کو مذاق بنا دیا ۔ اس حوالے سے ایک تمسخرانہ ویڈیو نشر کردی گئی ہے ۔
صیہونی ٹی وی 12 میں مشرق وسطیٰ میں جاری امن کوششوں کو سراہنے کے بجائے اس کا مذاق اڑا دیا گیا۔
امریکی صدر کی ایک تمسخرانہ ویڈیو نشر کردی گئی ہے جس میں انہیں نے بادشاہ بنا تخت پر بیٹھا دکھایا گیاہے ۔ اس ویڈیو میں ان کے ارد گرد اطالوی وزیراعظم اور اسرائیلی وزیراعظم کے فرضی کرداروں کو بھی دکھایا گیا ہے۔
اس ویڈیو میں ہزاروں سال سے جاری جنگ بائے بائے، تمام یرغمالی کی رہائی ہوگی جیسے لفظوں کو طنزیہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ صیہونی میڈیا بھی اس وقت بھارتی میڈیا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے جنگی ایجنڈے پر کار فرما ہے ۔ جسے امن کی کوئی بھی آواز اچھی نہیں لگتی۔
Israeli TV:pic.twitter.com/oF8v4dBJUv
— Clash Report (@clashreport) October 24, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

