ہسپانوی پارلیمنٹ کا بڑا اقدام ، اسرائیل پر پابندیوں کے فیصلے کی توثیق کردی

ہسپانوی پارلیمنٹ کا بڑا اقدام ، اسرائیل پر پابندیوں کے فیصلے کی توثیق کردی ۔ یہ معاملہ غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں سامنے آیاہے۔
ہسپانوی پارلیمنٹ نے اسرائیل کو ہرقسم کے ہتھیارفراہم کرنے کی پابندی کی توثیق کردی ہے ۔
اسپین کی حکومت نے غزہ میں جاری بمباری اور امداد کو روکنے پر اسرائیل کو ہر قسم کے ہتھیار فراہم کرنے پر مکمل پابندی عائد کردی تھی۔
اس پابندی کا مسودہ ہسپانوی پارلیمنٹ میں منظوری کے لئے پیش کیاگیا تھا۔ بدھ کے روز ہسپانوی پارلیمنٹ نے اسرائیل کو ہتھیار فراہم کے فیصلے کی توثیق کردی۔
جس کے مطابق تمام ہتھیاروں،دوہری استعمال کی ٹیکنالوجی اور آبادکاری کی درآمدات پر پابندی عائد ہوگی۔ ساتھ ہی ہسپانوی بندرگاہوں اورفضائی حدود سے اسرائیلی فوجی جہازوں اورمسافر جہازبھی گزرنہیں سکیں گے۔
NEW: Spanish Parliament ratified a full arms embargo on Israel — banning all weapons, dual-use tech, and settlement imports, and blocking Israeli military ships and aircraft from Spanish ports and airspace. pic.twitter.com/633B7LLNbS
— Clash Report (@clashreport) October 8, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News