غزہ امن معاہدے پر اتفاق رائے کسی بھی وقت ممکن ، ترک وزیر خارجہ پُر امید

غزہ امن معاہدے پر اتفاق رائے کسی بھی وقت ممکن ہے ۔ جس کے بعد اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی کا اعلان ہو جائے گا اور خطے کو بڑا ریلیف ملے گا۔
ترک وزیرخارجہ حاقان فدان نے خوشخبری سنا دی ہے ۔ یہ بات انہوں نے ایک پریس کانفرنس میں شامی ہم منصب کے ساتھ میڈیا سے گفتگو میں کیا۔
ترک وزیرِ خارجہ شام کے دورے پر موجود ہیں۔ ان کاکہناتھاکہ امن مذاکرات میں قیدیوں کی رہائی،اسرائیلی افواج کے انخلا کی حدود اور شرائط،غزہ میں امداد کی فراہمی اورممکنہ جنگ بندی کے اصول و ضوابط پر بات کی گئی۔
ترک وزیرِ خارجہ نے کہا کہ ان نکات پر “اب تک نمایاں پیش رفت” ہوئی ہے اور امید ہے کہ جلد کسی حتمی نتیجے پر پہنچا جائے گا۔
AdvertisementBREAKING: Türkiye says a ceasefire will be “declared today” if Israel and Hamas reach an agreement in their indirect talks in Egypt. pic.twitter.com/nKcpnKQwLY
— Clash Report (@clashreport) October 8, 2025
اردوان کا کہتے ہیں ؟
دوسری ترک صدر کا کہناتھاکہ جنگ بندی کے لیے ساری شرائط حماس پر لادنا درست نہیں۔ ان کا کہناتھاکہ اسرائیل کو بھی غزہ پر بمباری بند کرنا ہوگی۔
صدر طیب اردوان نے مزید بتایا کہ حماس نے امن مذاکرات کے لیے مثبت رویہ اپنایا ہے جسے میں ایک نہایت اہم قدم سمجھتا ہوں، حماس اس معاملے میں اسرائیل سے آگے ہے۔
Turkish President Erdogan on the Israeli government:
They have surpassed even Hitler in crimes of genocide. pic.twitter.com/TscYj6nt42
— Clash Report (@clashreport) October 8, 2025
AdvertisementTurkish President Erdogan:
If peace is truly desired, Israel’s attacks must be stopped immediately. pic.twitter.com/GVGKTGAXY2
— Clash Report (@clashreport) October 8, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News