یروشلم میں تھرڈ ٹیمپل کی تعمیر سے متعلق سوال ! ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ جواب گول کر گئیں

تھرڈ ٹیمپل کی تعمیر سے متعلق سوال ! ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ جواب گول کر گئیں ۔ فوری طور پر معذرت کرلی اور جواب دینے سے گریز کیا۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ میڈیا واشنگٹن ڈی سی میں میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں۔ اس دوران ایک صحافی نے ان سے پوچھا کہ کیا صدر ٹرمپ یروشلم میں تھرڈ ٹیمپل بنانے پرغور کر رہے ہیں؟۔
سوال سن کر کیرولین لیوٹ پریشان ہوگئی اور فوری طور پر معذرت کرلی ۔ انہوں نے کہا نہیں ، مجھے اس بارے میں معلوم نہیں۔
WATCH
AdvertisementAt the White House tonight, a reporter asked WH spokesperson if President Trump is considering building the 3rd Temple in Jerusalem. pic.twitter.com/bD1egxsptz
— Open Source Intel (@Osint613) October 23, 2025
روس اور یوکرین امن معاہدے کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کیرولین نے کہاکہ امریکی صدر صرف بات چیت نہیں بلکہ کارروائی بھی چاہتے ہیں۔
White House on Putin:
AdvertisementTrump wants action, not just talk. pic.twitter.com/FlKOLZTzgQ
— Clash Report (@clashreport) October 23, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

