Advertisement

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کےلئے دعا کا بہانہ ،درجنوں یہودی مسجد اقصیٰ میں گھس گئے

اسرائیلی یرغمالیوں سے رہائی کےلئے دعا کا بہانہ ،درجنوں یہودی مسجد اقصیٰ میں گھس گئے

اسرائیلی یرغمالیوں سے رہائی کےلئے دعا کا بہانہ ،درجنوں یہودی مسجد اقصیٰ  میں گھس گئے اور نمازیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔ جس کے بعد شدید اشتعال اورغم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔

اسرائیلی وزیر بینگوئیرا ایک بار پھر درجنوں صیہونیوں کے ساتھ مسجد اقصیٰ کے احاطے میں گھس گئے۔ انہوں نے بیت المقدس کے مالک ہونے کا دعویٰ کیا۔

انہوں نے صیہونی طریقہ عبادت اختیار کیا اور اشتعال انگیزی کرتے رہے ۔  بنگوئیرا نے مذاکرات ترک کرکے  اسرائیلی حکومت سے حماس پر مکمل فتح حاصل کرنے کا مطالبہ کیا۔

سعودی وزارت خارجہ  نے اسرائیلی وزیر کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے تقدس کو پامال کرنے کی شدید مذمت کی  ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شرم الشیخ میں تاریخی پیش رفت، غزہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط ہو گئے
جنگ ختم امن شروع، مشرقِ وسطیٰ میں ایک نئی صبح کا آغاز ہو گیا ہے، صدر ٹرمپ
غزہ امن معاہدہ: فلسطینی قیدیوں کے بدلے تمام 20 اسرائیلی یرغمالی رہا
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کی اطلاعات، معاملہ واپسی پر دیکھوں گا، صدر ٹرمپ
غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلاء کے بعد امدادی سرگرمیاں تیز، ملبہ ہٹانے کا کام جاری
خواتین صحافیوں کی توہین، افغان وزیر خارجہ کا دورہ مودی سرکار کے گلے پڑ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version