فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی

فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی۔ صیہونی وزیر بین گویر اپنی ہٹ دھرمی کو بہادی اور گیڈر بھپکیوں سے تعبیر کرنے لگا۔
انتہا پسند اسرائیلی وزیر بین گویر نے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے ۔ جس میں فلسطینی قیدیوں کو ہتھکڑیاں لگا کر زمین پر الٹا لیٹا دکھایاگیاہے۔
اس ویڈیو میں بین گویر کو کہتے دیکھا جا سکتاہے کہ ہم فلسطینی قیدیوں کے ساتھ ایسا ہی سلوک کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔
انہوں نے کہاکہ ہمیں ان دہشتگردوں کے ساتھ کچھ اور کرنا چاہیے، یہ دہشت گرد قابل معافی نہیں انہیں کے لیے صرف سزائے موت ہے۔
AdvertisementIsraeli Minister Ben-Gvir posts a video showing handcuffed Palestinian captives on the ground, saying:
This is how we treat them. Minimum of minimum conditions.
But there’s something else we must do: death penalty for the terrorists. pic.twitter.com/0b3QoQjbPu
— Clash Report (@clashreport) October 31, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

