پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی

امریکی صدر ٹرمپ اور روسی ہم منصب پیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، صدر پیوٹن نے مشرق وسطیٰ میں امن کی کامیابی پرمبارکباد دی۔
اس حوالے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روسی صدرپیوٹن سے بات چیت انتہائی مثبت رہی۔ان کاکہناتھا کہ پیوٹن نے کہامشرق وسطیٰ میں امن صدیوں پراناخواب تھا
یہ کامیابی روس یوکرین جنگ کے خاتمےمیں مدد گار ثابت ہوگی۔ صدرٹرمپ نے کہاکہ پیوٹن نےخاتون اول میلانیاٹرمپ کے بچوں سےمتعلق اقدامات کوسراہا۔
انہوں نے کہاکہ فیصلہ کیاکہ دونوں ملکوں کےاعلیٰ سطح کےمشیروں کااجلاس اگلے ہفتے ہوگا۔ صدرٹرمپ کا کہناتھاکہ اجلاس میں امریکی وفد کی قیادت وزیرخارجہ مارکوروبیوکریں گے۔
ان کا کہناتھاکہ پیوٹن کےساتھ ہنگری کےدارالحکومت میں ملاقات ہوگی۔ملاقات کامقصد روس یوکرین جنگ کے خاتمے کے امکانات پربات چیت ہے۔
BREAKING: Trump:
I just concluded a very productive call with President Putin. He congratulated me and the U.S. on the Peace in the Middle East and said it could help end the Russia-Ukraine war.
We discussed trade after the war and agreed our high-level advisors, led by… pic.twitter.com/srffTqb4ou
— Clash Report (@clashreport) October 16, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News