فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس

فن لینڈ کی وزیر خارجہ علینہ والٹنن نے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس دے دیے ۔ وہ ترکیہ کے ہم منصب حاقان فیدان کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں ۔
ترکیہ کے وزیر خارجہ کے ساتھ میڈیا بریفنگ کے اختتام پر ایک سوال کا انہوں نے طنزیہ انداز میں جواب دیا۔
فن لینڈ کی وزیر خارجہ علینہ والٹنن نے کہاکہ واحد طاقت جس کا روسی سلطنت نے کبھی احترام کیا وہ سلطنت عثمانیہ تھی۔
ترک وزیر خارجہ نے فن کی لینڈ کی وزیرخارجہ کے طنز کا کوئی جواب نہیں دیا ، مسکراتے ہوئے پریس بریفنگ ختم کردی۔
AdvertisementFinnish Foreign Minister Elina Valtonen:
The only power the Russian Empire ever respected was the Ottoman Empire. pic.twitter.com/nmrNgGMzIy
— Clash Report (@clashreport) November 5, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

