غزہ میں اسرائیلی فورسز کی خلاف ورزیاں جاری

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی خلاف ورزیاں جاری، ہیں، اور اسرائیلی آرمی چیف نے فوج کو غزہ میں تمام سرنگوں کو فوری تباہ کرنے کا حکم دےدیا۔
اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال زمیر نے دعویٰ کیا کہ سرنگوں میں ان کے خلاف خفیہ سرگرمیاں چل رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
قابض فوج نے شجاعیہ میں ڈرون حملہ کرکے بچے کو شدید زخمی کردیا، اس کے علاوہ مغربی کنارے میں قابض فوج نے رہائشی علاقوں میں آپریشن کے دوران گولیاں مار کر دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی ہمدردی نے بتایا کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیوں میں ایک بار پھر تشویشناک حد تک اضافہ ہونے لگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

