Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر مملکت کا سابق وزیراعظم کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

Now Reading:

صدر مملکت کا سابق وزیراعظم کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی کی وفات پر اظہار افسوس کیا گیا ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اہلِ خانہ سے دلّی ہمدردی اور اظہار افسوس بھی کیا ہے۔

صدر مملکت نے مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کرتے ہوئے غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

انہوں نے انکی تعریف میں کہا ہے کہ سابق وزیراعظم ظفراللہ خان جمالی بطور ممبر قومی اسمبلی وه ایک بااخلاق انسان کے طور پر جانے جاتے تھے۔

Advertisement

قبل ازیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سابق وزیراعظم ظفراللہ جمالی کی وفات پر اظہار افسوس کیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق وزیراعظم ظفراللہ جمالی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

علاوہ ازیں وزیراعظم عمران خان نے بھی سابق وزیراعظم ظفراللہ جمالی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان ازبکستان کیساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے، اسحاق ڈار
لاہور: وکلاء کا عدالتوں کی منتقلی کیخلاف احتجاج، پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج
پیپلز بس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ جانیں
پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پنجاب کے حوالے سے تحریری معاہدہ طے، ذرائع
وزیراعظم سے ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات؛ اہم امور پر تبادلہ خیال
پاکستان کی بڑی کامیابی؛ آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر