Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا بھر میں کورونا نے پھر سے لوگوں کی جانیں نگلنا شروع کردیں

Now Reading:

دنیا بھر میں کورونا نے پھر سے لوگوں کی جانیں نگلنا شروع کردیں

دنیا بھر میں کورونا نے پھر سے لوگوں کی جانیں نگلنا شروع کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ویکسین کے باوجود دنیا بھر میں کورونا نے لوگوں کو جکڑنا شروع کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دنیا میں چار لاکھ بانوے ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دنیا بھر سے کورونا آٹھ ہزار سے زائد قیمتی جانیں نگل گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوم سیاہ؛ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس9مئی کو طلب
دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ کا آپس میں گہرا تعلق ہے، صدرآصف زرداری
ایف بی آر میں سنگین غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت
صدر مملکت کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی
موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف
9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر