Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سفارتی عملے اور ان کے اہل خانہ کی حفاظت وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو

Now Reading:

سفارتی عملے اور ان کے اہل خانہ کی حفاظت وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو
بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سفارتی عملے اور ان کے اہل خانہ کی حفاظت وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے۔

افغانستان کے سفیر کی صاحبزادی کے اغوا اور تشدد پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے، انتہائی محفوظ شہر میں اس طرح کا واقعہ قابلِ مذمت ہے،  سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان کی زیرِ قیادت وفاقی حکومت کی جانب سے اس معاملے پر سنجیدہ اقدام کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ سفارتی عملے اور ان کے اہل خانہ کی حفاظت وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے،  اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی غفلت کو پاکستانی عوام معاف نہیں کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ کا آپس میں گہرا تعلق ہے، صدرآصف زرداری
ایف بی آر میں سنگین غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت
صدر مملکت کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی
موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف
9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سی ایم ایچ کوئٹہ آمد، زخمی جوانوں کی عیادت کی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر