Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کولڈ ڈرنک کین کے اوپنر پر سراخ موجود ہونے کی کیا وجوہات ہیں؟

Now Reading:

کولڈ ڈرنک کین کے اوپنر پر سراخ موجود ہونے کی کیا وجوہات ہیں؟

کولڈ ڈرنک پینے کا شوق ہر کسی کو ہوتا ہے لیکن ہر بار کین والی کولڈ ڈرنک پی جائے ایسا ممکن نہیں ہے۔

اگر آپشن دیا جائے کہ بوتل والی  کولڈ ڈرنک پینا پسند کریں گے اور کین والی، تو زیادہ تر لوگوں کا جواب کین والی کولڈ ڈرنک کے حق میں ہوتا ہے۔

دراصل کین والی کولڈ ڈرنک زیادہ تیز، ٹھنڈی اور پینے میں مزیدار لگتی ہے جبکہ بوتل والی کولڈ ڈرنک کو  ایک بار کھول لیا جائے تو پھر اس کا ذائقہ خراب ہوتا رہتا ہے۔

لیکن کیا کبھی آپ نے کین کے استعمال کے وقت اسکے اوپنر پر موجود سراخ  پر غور کیا ہے؟ اور کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کا اصل مقصد کیا ہے؟

آپ ہمیشہ کین کھول کر اس میں اسٹرا ڈال دیتے ہیں جو اِدھر اُدھر ڈولتی رہتی ہے اور اکثر نکل کر گِر بھی جاتی ہے۔

Advertisement

دراصل دوستوں کولڈ ڈرنک کے کین میں موجود اوپنر پر یہ سوراخ اس اسٹرا کو بیلنس رکھنے کے لئے ہوتا ہے تاکہ آپ با آسانی کولڈ ڈرنک پی سکیں اور اسے ہاتھ سے بار بار ٹھیک نہیں کرنا پڑے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یہ عام سی سرگرمی طلباء کی ذہنی صحت کو بہتر بنا سکتی ہے
روغن زیتون کا ایک اور حیرت انگیز فائدہ سامنے آگیا
نوعمری میں ہائی بلڈ پریشر امراض قلب کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق
کھیل کو دیکھنا خوشی کا باعث بنتا ہے، تحقیق
چین میں کان کو منفرد انداز دینے کا رجحان اپنے عروج پر
ان جاپانی رائس بال کی وجہ شہرت جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر