Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چہلم کی مناسبت سے علماء کرام و ڈی جی رینجرز کی ملاقات

Now Reading:

چہلم کی مناسبت سے علماء کرام و ڈی جی رینجرز کی ملاقات
DG rangers with the ulema on chehlum security

کراچی میں ڈی جی رینجرز سندھ کی چہلم امام حسین کی مناسبت سے علماء کرام سے ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی میجر جنرل عمر احمد بخاری نے سیکیورٹی اقدامات کے حوالے سے آگاہ کیا اور بتایا کہ چہلم امام حسین کے موقع پر فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔

میجر جنرل نے بتایا کہ تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام مذہبی ہم آہنگی پر زور دیں جبکہ علمائے کرام کی جانب سے چہلم امام حسین کے حوالے سے قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کی مری میں نئے اسپتال کے قیام کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت
نو مئی کے حوالے سے اپوزیشن کی بھی پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
صدر مملکت کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے واپس اسلام آباد روانہ
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزارجانوں کا نذرانہ دیا گیا، وزیراعظم
9مئی سازش تھی، نشانہ بانی پی ٹی آئی تھے، عمر ایوب
صارفین کےلیے بری خبر؛ ایک ماہ کیلئے بجلی 2 روپے83 پیسے فی یونٹ مہنگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر