Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مظفرگڑھ: پولیس کی کارروائی، جھوٹے مقدمات درج کروانے والا گروہ گرفتار

Now Reading:

مظفرگڑھ: پولیس کی کارروائی، جھوٹے مقدمات درج کروانے والا گروہ گرفتار

مظفرگڑھ میں تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کر کے جھوٹے مقدمات درج کروانے والا گروہ گرفتار کرلیا ہے۔

اس ضمن میں پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ مظفرگڑھ میں کرائے کے مدعیوں سے مخالفین پر جھوٹے مقدمات درج کروانے والا گروہ بے نقاب کروا لیا گیا ہے۔

پولیس ترجمان نے کہا ہے کہ گرفتار ملزمان نے15000 روپے سے اپنے ساتھ زیادتی کا بیان دلوانے کیلئے نوجوان کو راجن پور سے ہائیر کیا گیا تھا۔

پولیس ترجمان نے بتایا ہے کہ مقدمہ درج کروانے والے گواہ ہی اپنے مخالفین پر زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کروانا چاہتے تھے۔

پولیس ترجمان نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف  پہلے بھی اغوا، بد فعلی اور چوری کے جھوٹے مقدمات درج کروائے گئے تھے۔

Advertisement

پولیس ترجمان نے بتایا ہے کہ مظفرگڑھ کے ایس ایچ او افتخار ملکانی نے ابتدائی تحقیقات میں گروہ کو بے نقاب کیا ہے۔

پولیس ترجمان نے بتایا ہے کہ غلط انفارمیشن دینے پر 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تینوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے

پولیس ترجمان نے مزید بتایا ہے کہ ڈی پی او محمد حسن اقبال کی ہدایات پر جھوٹے مقدمات درج کروانے والوں کی ہر فورم پر حوصلہ شکنی کروائی جائیگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر مملکت کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے واپس اسلام آباد روانہ
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزارجانوں کا نذرانہ دیا گیا، وزیراعظم
9مئی سازش تھی، نشانہ بانی پی ٹی آئی تھے، عمر ایوب
صارفین کےلیے بری خبر؛ ایک ماہ کیلئے بجلی 2 روپے83 پیسے فی یونٹ مہنگی
شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے بڑا اعلان
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر