Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نہروں میں پڑنے والے شگاف کو جلد سے جلد پر کیا جائے،عثمان بزدار

Now Reading:

نہروں میں پڑنے والے شگاف کو جلد سے جلد پر کیا جائے،عثمان بزدار
عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نہروں میں پڑنے والے شگاف کو جلد سے جلد پر کیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رحیم یار خان میں 2 نہروں میں شگاف پڑنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری آبپاشی اور کمشنر بہاولپور ڈویژن سے رپورٹ طلب کر لی۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا نہروں میں پڑنے والے شگاف کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہنا تھا کہ نہروں میں پڑنے والے شگاف کو جلد سے جلد پر کیا جائے جبکہ نہروں میں شگاف پر کرنے کیلئے ضروری وسائل اور مشینری استعمال میں لائی جائے۔

سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ محکمہ آبپاشی کے حکام اور انتظامی افسران نہروں میں شگاف کو پر کرنے کے عمل کی خود نگرانی کریں گئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ متاثرہ علاقوں میں فی الفور امدادی سرگرمیاں شروع کی جائیں جبکہ شگاف پڑنے کے واقعہ کی انکوائری کرکے رپورٹ بھی پیش کی جائے۔

Advertisement

 وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پی ڈی ایم اے کے حکام کو موقع پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لینے کی ہدایت بھی دے دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوم سیاہ؛ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس9مئی کو طلب
دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ کا آپس میں گہرا تعلق ہے، صدرآصف زرداری
ایف بی آر میں سنگین غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت
صدر مملکت کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی
موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف
9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر