Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا خون میں دماغی بیماریوں کی علامات موجود ہوتی ہیں؟ جانئے

Now Reading:

کیا خون میں دماغی بیماریوں کی علامات موجود ہوتی ہیں؟ جانئے

انسانی دماغ آکسیجن اور خون کے بہاؤ پر بہت انحصار کرتا ہے اور اگر میں کسی قسم کی کوئی کمی ہوتی ہے تو جسم مفلوج ہوجاتا ہے۔

اس کیفیت کو فالج کہا جاتا ہے، فالج ایسا مرض ہے جس کے دوران دماغ کو نقصان پہنچتا ہے اور جسم کا کوئی حصہ مفلوج ہو جاتا ہے اور مناسب علاج بروقت مل جائے تو اس کے اثرات کو کم ازسے کم کیا جا سکتا ہے ۔

اسکے علاوہ بھی بہت سی دماغی بیماریوں کا خدشہ لاحق ہوجاتا ہے جو کہ وقت کے  ساتھ ساتھ پیچیدہ ہوتا جاتا ہے۔

اس حوالے سے حال میں کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ خون میں پائے جانے والے کچھ خاص ’مائیکرو آر این اے‘ سالموں کی اضافی مقدار دماغی بیماریوں کا پیش خیمہ ہوتی ہیں۔

یہ مائیکرو آر این اے ہمارے جسم میں پروٹین کی پیداوار اور میٹابولزم کنٹرول کرنے کے ذمہ دار بھی ہیں۔

Advertisement

مزید تحقیق کی غرض سے ایک سو بتیس صحت مند رضاکاروں کے علاوہ ترپن ایسے ادھیڑ عمر افراد کا مشاہدہ بھی کیا گیا جو ’’مائلڈ کوگنیٹیو امپیئرمنٹ‘‘ (ایم سی آئی) میں مبتلا تھے۔

ایم سی آئی ایک ایسی کیفیت ہے جب سیکھنے اور سمجھنے کی صلاحیت متاثر ہونا شروع ہوجاتی ہے، یہی کیفیت آئندہ چند سال میں مزید شدت اختیار کرتے ہوئے کئی دماغی بیماریوں کی بنیاد بن سکتی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دمہ جیسے تکلیف دہ مرض سے تحفظ لانے والے یہ آسان طریقے جانیے!
روزانہ کچھ دیر تنہا بیٹھنا صحت کے لئے کتنا ضروری؟
نوعمری میں ہائی بلڈ پریشر امراض قلب کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق
ای سگریٹس کا استعمال کرنے والی خواتین کے لئے تشویشناک خبر
وہ غذائیں جو خالی پیٹ نہیں کھانی چاہیے!!!
کھیل کو دیکھنا خوشی کا باعث بنتا ہے، تحقیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر