Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی اور بےروزگاری کے خلاف کل تاریخی احتجاج ہوگا، فیصل کریم کنڈی

Now Reading:

مہنگائی اور بےروزگاری کے خلاف کل تاریخی احتجاج ہوگا، فیصل کریم کنڈی

ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مہنگائی اور بےروزگاری کے خلاف کل تاریخی احتجاج ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا بیانیہ قوم کی آواز ہے، عوامی احتجاج اور ایوان میں عدم اعتماد کی تحریک سے نالائق حکومت سے نجات ملے گی۔

فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں عدم اعتماد کی تحریک عمران خان کے پاؤں اکھیڑ دے گی، نالائق وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک نہ لانا منافقت ہوگی۔

ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ممبران اسمبلی عمران خان سے لاتعلق ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوم سیاہ؛ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس9مئی کو طلب
دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ کا آپس میں گہرا تعلق ہے، صدرآصف زرداری
ایف بی آر میں سنگین غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت
صدر مملکت کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی
9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سی ایم ایچ کوئٹہ آمد، زخمی جوانوں کی عیادت کی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر