Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئٹہ: برفباری کا لطف اٹھانے والے سیاح ہنہ اوڈک میں پھنس گئے

Now Reading:

کوئٹہ: برفباری کا لطف اٹھانے والے سیاح ہنہ اوڈک میں پھنس گئے

برفباری کا لطف اٹھانے والے سیاح ہنہ اوڈک میں پھنس گئے ہیں۔

سینکڑوں گاڑیاں اور مسافر گھنٹوں سے راستہ کھلنے کے منتظر ہیں۔

گاڑیوں کے اندر بچے، بزرگ، خواتین سمیت سیاح محصور موجود ہیں۔

متاثرہ سیاحوں کا کہنا ہے کہ کئی گھنٹوں سے راستہ بند ہے کوئی امداد کو نہیں پہنچا۔

سیاحوں نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ، پی ڈی ایم اے اور متعلقہ ادارے ابھی تک غائب ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سی ایم ایچ کوئٹہ آمد، زخمی جوانوں کی عیادت کی
مسئلہ کشمیر کا معاملہ بھی غزہ سے مختلف نہیں، اسحاق ڈار
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے متعدد منصوبوں کیلئے گرانٹس کی منظوری دیدی
صارفین کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر