Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کو دھمکیاں دینے والا ن لیگی پکڑا گیا

Now Reading:

عمران خان کو دھمکیاں دینے والا ن لیگی پکڑا گیا

عمران خان کو دھمکیاں دینے والا ن لیگی رہنما امتیاز اظہر باگڑی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے حقیقی لانگ مارچ کے حوالے سے اشتعال انگیز تقریر کے معاملے پر تھانہ سٹی وزیر آباد پولیس نے مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری امتیاز اظہر باگڑی کو حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ امتیار اظہر باگڑی کو مولانا ظفر علی خان چوک جی ٹی روڈ سے حراست میں لیا گیا ، امیتاز باگڑی نے عمران خان  پر قاتلانہ حملے سے ایک روز قبل وزیر آباد میں ورکر کنونشن میں اشتعال انگیز تقریر کی تھی۔

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ امیتاز باگڑی نے تقریر کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوم سیاہ؛ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس9مئی کو طلب
دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ کا آپس میں گہرا تعلق ہے، صدرآصف زرداری
ایف بی آر میں سنگین غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت
صدر مملکت کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی
موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف
9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر