Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی طبیعت ناساز

Now Reading:

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی طبیعت ناساز
رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔

اے ایف آئی سی راولپنڈی میں چیک اپ کیا گیا ہے۔

ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ ٹھیک ہیں، روٹین کا چیک اپ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللہ کو طبعیت خراب ہونے پر اے ایف آئی سی لایا گیا اور دو گھنٹے تک وفاقی وزیر داخلہ کا اے ایف آئی سی میں طبی معائنہ کیا گیا۔

واضح رہے کہ رانا ثناء اللہ بارہ سال سے عارضہ قلب کا شکار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف
9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سی ایم ایچ کوئٹہ آمد، زخمی جوانوں کی عیادت کی
مسئلہ کشمیر کا معاملہ بھی غزہ سے مختلف نہیں، اسحاق ڈار
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے متعدد منصوبوں کیلئے گرانٹس کی منظوری دیدی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر