Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج ہمارا کپتان شیر کی طرح دھاڑ رہا ہے، اسد عمر

Now Reading:

آج ہمارا کپتان شیر کی طرح دھاڑ رہا ہے، اسد عمر
اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ آج ہمارا کپتان شیر کی طرح دھاڑ رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسد عمر نے فیصل آباد میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہفتہ پہلے تک ہمارا لیڈر زخمی تھا، آج ہمارا کپتان شیر کی طرح دھاڑ رہا ہے۔

اسد عمر نے کہا کہ کارکنان بھی عمران خان کی طرح دلیر ہیں، نامعلوم نمبروں سے آنے والی کالز سے بالکل نہیں ڈرنا۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک مظلوم کو اتنا ڈرایا کہ پہلے اس کی مونچھیں چھوٹی ہوئیں اب وہ بیمار ہو گیا، اللہ رانا ثنا اللہ کو صحت اور ہدایت دے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حقیقی آزادی حاصل کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوم سیاہ؛ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس9مئی کو طلب
دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ کا آپس میں گہرا تعلق ہے، صدرآصف زرداری
ایف بی آر میں سنگین غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت
صدر مملکت کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی
موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف
9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر