Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خبردار ! ٹک ٹاک آپ کی حرکتیں آپ کے والدین کو دکھا رہا ہے

Now Reading:

خبردار ! ٹک ٹاک آپ کی حرکتیں آپ کے والدین کو دکھا رہا ہے
ٹک ٹاک

ٹک ٹاک نوجوان نسل کا پسندیدہ ایپ لیکن اس کی وجہ سے والدین تھے پریشان ، پراب والدین کی پریشانی بھی ٹک ٹاک نے دورکردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک نے اب والدین کے مختلف کنٹرولز کا اضافہ اس ایپ میں کر دیا ہے۔

ٹک ٹاک کی جانب سے ایسے اقدامات کیے جارہے ہیں جو نوجوانوں کو محفوظ رکھنے میں مدد دیں۔

گزشتہ سال بھی ٹک ٹاک میں ایج چیکس کو متعارف کرایا گیا تھا۔

ٹک ٹاک اور ٹوئٹر استعمال کرنے والوں کو حد میں رہنا چائیے

Advertisement

دلچسپ بات یہ ہے کہ فیملی سیفٹی موڈ نامی یہ نیا فیچر والدین کے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ کو ان کے بچوں کے اکاﺅنٹ سے منسلک کردے گا۔

اب والدین آن لائن شخصیت کے پہلوﺅں کو کنٹرول کرسکیں گےاور اپنے بچوں پر نظر رکھ سکیں گے۔

اس ایپ کی خاص بات یہ ہے کہ اس سے اب والدین با آسانی یہ بھی معلوم کر سکیں گے

اس فیچر کی بدولت والدین فیصلہ کرسکیں گے کہ ان کے بچے کتنا وقت اس ایپ پر روزانہ وقت گزارتے ہیں۔

اس کے علاوہ ڈائریکٹ میسجز کو مکمل طور پر ڈس ایبل یا محدود بھی کرسکتے ہیں۔

مزید یہ کہ ٹک ٹاک میں ایک نیا ریسٹرکٹڈ موڈ بھی دیا گیا ہے جس کی مدد سے والدین یہ طے کرسکیں گے کہ ان کے بچے اس ایپ پر کس قسم کا مواد دیکھ سکتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ فی الحال یہ فیچر برطانیہ میں متعارف کرایا گیا ہے، لیکن آنے والے ہفتوں میں اسے دنیا کے مختلف حصوں میں بھی متعارف کرا دیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین نے خلائی بستی کا خاکہ پیش کردیا
انسٹاگرام میں 4 بہترین فیچرز متعارف
جُھنڈ کیساتھ اڑنے کی صلاحیت رکھنے والی روبوٹک مکھی
ڈیپ فیک ویڈیوز کی روک تھام کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کا معاملہ؛ پی ٹی اے کا حیران کن جواب آگیا
ایکس (ٹوئٹر) میں اب کیا تبدیلی کی جارہی ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر