Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت نے تیزرفتاری کے تمام ریکارڈ توڑدیئے؛ تاریخی اضافہ

Now Reading:

سونے کی قیمت نے تیزرفتاری کے تمام ریکارڈ توڑدیئے؛ تاریخی اضافہ
سونے کی قیمت

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت  میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 6500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 5574 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 79 ہزار 184 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 6500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 5574 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 79 ہزار 184 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ بازار میں سونا 2 ڈالرز کمی سے 1928 فی اونس ہوگئی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی
گاڑیوں کی قیمتوں میں اچانک زبردست کمی، وجہ کیا ہے؟
سوزوکی ویگن آر کی نئی قیمت سامنے آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر آگئی
بھاری بلوں سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر
غیر رجسٹرڈ گاڑیاں رکھنے والوں کیلئے بری خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر