Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

زمان پارک آپریشن؛ اعتزا ز احسن  نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Now Reading:

زمان پارک آپریشن؛ اعتزا ز احسن  نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
اعتزاز احسن

اعتزاز احسن

زمان پارک آپریشن پراعتزا زاحسن  نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

سابق سینیٹر اعتزاز احسن نے زمان پارک میں پولیس آپریشن کو حکومتی کارروائی کو حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پولیس زمان پارک حملہ کرنے کے لیے ہی آئی تھی جب کہ پولیس کے ساتھ کوئی خاتون افسرنہیں تھی

اعتزاز احسن نے قانونی کارروائی میں عمران خان کی معاونت کا بھی عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ کارکن پرامن رہیں، قانون ہاتھ میں نہ لیں ، قانونی کارروائی کی جائے گی، قانونی کارروائی میں عمران خان کی معاونت کروں گا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوم سیاہ؛ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس9مئی کو طلب
دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ کا آپس میں گہرا تعلق ہے، صدرآصف زرداری
ایف بی آر میں سنگین غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت
صدر مملکت کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی
موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف
9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر