Advertisement

اسپین میں بیلوں کے آگے دوڑنے کا سالانہ میلہ

اسپین میں روایتی بیل دوڑ مقابلوں کا آغاز ہوگیاہے۔
عالمی سطح پر اس کھیل کی مخالفت کے باوجود اسپین بھر میں اس فیسٹیول میں لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ، بیلوں کے آگے دوڑ لگائی اورکئی افراد اس میں زخمی بھی ہوئے۔
میلے میں منچلوں نے سفید لباس پہنے اور ایک دوسرے پر رنگ اچھالے اور سرخ رومال لہرائے بھینسوں کے آگے دوڑلگائی ۔دنیا بھر ےسے سیاحوں نے بھی مقابلے کا رخ کیا۔
حکام کے مطا بق مقابلے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
Next Article
Exit mobile version