Advertisement
Advertisement

عمر اللہ حسینی

ویب ایڈیٹر , کراچی

سیدعمر اللہ حسینی بول نیوز کے ساتھ بحیثیٹ ویب ڈیسک ایڈیٹر وابستہ ہیں۔ صحافت کے شعبے میں 4 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں ۔ بول نیوز سے قبل عمر حسینی ڈان نیوز ٹی وی کے ساتھ بطور انچارج انٹرنیشنل ڈیسک فرائض انجام دے چکے ہیں جبکہ اس سے قبل وہ قومی ادارے پاکستان ٹیلی ویژن کراچی سینٹر میں اسسٹنٹ پروڈیوسر کی حیثیت سے بھی کام کرچکے ہیں۔
تعلیمی اعتبار سے عمر حسینی اس وقت جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ عامہ میں ایم فل پروگرام کے طالب علم ہیں۔ عمر حسینی نے 2016 میں ابلاغ عامہ میں ہی ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔
وہ وقتاً فوقتاً اخبارات کے لئے مختلف آرٹیکلز بھی لکھ چکے ہیں۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ، عمرحسینی پاکستان ٹائیکونڈو اکیڈمی سے بھی منسلک رہے اور بلو بیلٹ تک مارشل آرٹس کی تربیت حاصل کی۔
Saudi stock exchange
سعودی بینکوں کی فراخدلانہ پیشکش

سعودی بینکوں نے آرامکو کے شیئرز خریدنے کے لیے مقامی شہریوں کو قرضے جاری کرنے کی فراخدلانہ پیشکش کی ہے۔...

’پھر شادی نہیں کروں گی‘
فرانس : اسپتالوں کےاخراجات میں کٹوتیوں پر ہیلتھ ورکرز سراپا احتجاج
اسٹاک مارکیٹ میں مثبت آغاز
فردوس شمیم نقوی کا وزیر اعلیٰ سندھ کو استعفیٰ دیکر الیکشن لڑنے کاچیلنج
ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات جمہوریت کی فتح ہے،اسپیکر ہاؤس
موبائلزکی کمرشل امپورٹ میں ریکارڈ اضافہ
امریکی وزیر دفاع کا بڑا اعلان
جنوبی افریقی ائیر لائنز کی تمام پروازیں منسوخ
عراق:حکومت مخالف مظاہروں میں مزید 2 افراد ہلاک
غزہ پٹی : اسرائیلی جارحیت کے آغاز کے بعد سے 32 فلسطینی جاں بحق
پاکستان میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی
مرید عباس قتل کیس، تحقیقات کا دائرہ وسیع
بسمہ معروف ٹی 20ورلڈکپ تک ویمن ٹیم کی کپتان مقرر
چینی سائنسدان کا امریکی ٹیکنالوجی چرانے کا اعتراف
دنیا کا پر کشش ترین مرد کون؟
بھارت میں بھگوانوں کو بھی ماسک لگ گئے
مہوش حیات کی ویڈیو وائرل
محمد صلاح کے پرستاروں کے لئے بری خبر
پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز، آسٹریلوی کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان
Load More