Advertisement

چین میں دلچسپ لائٹ اینڈ واٹر شو کا انعقاد

چین میں دلچسپ لائٹ اینڈ واٹر شو کا انعقاد کیا گیا جس میں رنگ بر نگی روشنیوں کے ساتھ ساتھ  رقص کرتے فواروں نے سب کی تو جہ حاصل کر لی۔

چین کے شہر Qufu میں منعقد ہونے والے اس لائٹ شو میں فواروں کو میوزک کی دھن پر لیزر لائٹ کے ساتھ رقص کرتے دکھایا گیا جو کہ اپنی مثا ل آپ ہے۔

یہ دلچسپ شو شہر کی سالگرہ کے موقع پر منعقد کیا گیا،جس میں  حاضرین کی دلچسپی کےلئے روائتی رقص کا بھی خصوصی طو ر پر اہتما م کیا گیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
Next Article
Exit mobile version