Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کوہ پیما سرباز خان نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

 گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما سرباز خان نے نیپال میں واقع دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی ۔ سرباز خان  نے آج صبح 10 بجے کے قریب ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرا کر تاریخ رقم کی۔  سرباز خان دنیا کی 8 ہزار میٹر بلند 11 پہاڑی چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے ،

Loading...