میکسیکوکے چڑیا گھر میں پانڈے کی سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی

میکسیکوکے چڑیا گھر میں شرارتی اور سب کے من پسند پانڈے کی سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی۔
سالگرہ کے موقع پر چڑیا گھر کی انتظامیہ کی جانب سے خصو صی انتظامات کیے گئے جس میں نہ صرف چڑیا گھر کو سجایا گیا بلکہ پانڈے کیلئے خصوصی طور پربر تھ ڈے کیک بھی پیش کیا گیا۔
پا نڈے کی سالگرہ کے موقع پر چڑ یا گھر میں اسے مبا رک با د دینے اور اس کی شرا رتیں دیکھنے والو ں کی بڑ ی تعداد مو جود تھی جس میں بچوں کی اکثریت تھی۔
نہ صرف یہ بلکہ ڈریگن ڈانس پرفارمنس پا رٹی میں چار چاندلگا دیے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement