نیویارک میں چائنیزونٹرلینٹرن فیسٹیول کا آغاز

امریکی شہر نیویارک میں کرسمس اور سرد موسم کی مناسبت سے چائنیز ونٹر لینٹرن فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔
اس چائنیز ونٹر لینٹرن فیسٹیول میں شہر رنگ برنگی دیوہیکل لالٹینوں سے جگمگا اُٹھا۔
شہر نیویارک روشنیوں بھرے فیسٹیول میں 3 ہزار سے زائد ایل ای لائٹس سے مزین مختلف اشکال کی دیوہیکل لالٹینیں نصب کی گئی ہیں۔
Advertisement
واضح رہے کہ چائنیز ونٹر لینٹرن فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے جو کہ 12جنوری 2020 تک جاری رہے گا ،جس میں دنیا بھر سے لاکھوں افراد شرکت کر رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

