Advertisement

کھیتوں پرایسی مصوری شاید ہی آپ نے کبھی دیکھی ہو

rice-field-art

دنیا بھر میں کھیتوں میں کسان کاشت کاری کرتے ہیں لیکن یہ تصاویر چین کے کچھ ایسے ہرے بھرے کھیتوں کی ہیں جنھیں ما ہر کسا نو ں نے کینوس میں ڈھال کر دلکش آرٹ کے نمونے بنا کر سب کی تو جہ کا مرکز بنا دیا ہے۔

کھیتوں پرایسی مصوری شاید ہی کبھی آپ نےدیکھی ہو۔

تفصیلات کے مطابق چین کے کسانوں کی مہارت اور شوق کی داد دینی پڑے گی، جنہوں نے اپنی مہارت سے نہایت ہی خوبصورت انداز میں ہرے بھرے کھیتوں پر ایسی تصاویر بنا ئی ہیں کہ جیسے فصلیں نہ ہوں کوئی کینوس ہو۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق ہرے بھرے کھیتوں پر مصوری کے دلکش نظارے نے جہاں دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کردیا ، وہیں کسانوں کی تعریف کرنے پر بھی مجبور کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version