Advertisement

معمرجوڑےنےگنیزبک آف ورلڈریکارڈمیں نام درج کروادیا

Texas couple

ٹیکساس سے تعلق  رکھنے والے ایک شادی شدہ جوڑےنےگینیزبک آف ورلڈ ریکارڈمیں اپنا نام درج کروالیا۔

تفصیلات کے مطابق گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ٹیکساس کےمعمرشادی شدہ جوڑےکودنیا کا طویل العمر ترین شادی شدہ جوڑا قراردے دیاہے۔
ٹیکساس کےجان ہینڈرسن کی عمر 106 سال اور اُن کی بیوی شارلٹ ہینڈرسن کی عمر 105 سال ہے۔

گینیزورلڈریکارڈ کے مطابق یہ دنیا کاطویل العمرترین شادی شدہ جوڑا ہے۔

معمر جوڑے کی ملاقات یونیورٹی آف ٹیکساس میں ہوئی تھی۔ عظیم کساد بازاری کے دور(1929 سے 1940) میں ان کی شادی ہوئی۔

Advertisement

دس سال پہلے یہ جوڑآ لانگ ہارن ویلیج میں منتقل ہوگیا ۔یہ جگہ یونیوسٹی آف ٹیکساس سے فارغ التحصیل ہونے والے طلباء اور اسٹآف کے بزرگ افراد کی کمیونٹی ہے۔

معمر جوڑا اس سال دسمبر میں اپنی شادی کی 80 ویں سالگرہ منائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیٹ کی چربی ختم کرنے والا ’پانی‘ متعارف؛ مگر یہ کام کیسے کرتا ہے؟
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version