Advertisement

نٹ کھٹ بندروں کاکھانےپردھاوا

تھائی لینڈ

تھائی لینڈ میں سیکڑوں نٹ کھٹ بندروں نے کھانے کے ٹرکوں پر دھاوابول دیا۔

 جناب آپ بھی پریشان  ہوگئےہوں گےاتنےسارےبندر یوں کیسےسڑکوں پرمنڈلاتے،اچھلتےکودتے،اِدھراُدھرچھلانگیں لگاتےکیوں  نظرآرہے ہیں ۔

توجناب! یہ بندر یہاں بن بلائے مہمان نہیں بلکہ  تھائی لینڈ کے شہرلوپ بری میںبدھ مندر میں ہر سال اپنے اعزاز میں ہونے والی .سالگرہ کی دعوت میں شرکت کے لیے پہنچے تھے

 اپنےاعزازمیں دی جانےوالی اس دعوت پران بندروں نے پھلوں اورآئسکریم کوخوب مزےمزے لے لےکرکھایا ۔

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بندروں نے ٹرک پر قبضہ کر کے اُس میں موجود آئسکریم سمیت دیگر پھل نکال کر مزے لے لے کر کھائے۔ بندروں کی سالانہ دعوت کو دیکھنے کے لیے لوگ دور دور سے آتے ہیں اور وہ ان مناظر کو اپنے کیمروں میں بھی محفوظ کرتے ہیں۔

لوپ بری شہرمیں بندروں کی یہ دعوت کئی سال سےجاری ہےجس کودیکھنےکےلیےسیاح دوردورسےآتے ہیں۔

مقامی افراد کا خیال ہے کہ بندروں کو دی جانے والی دعوت ان کے لیے نئے سال میں مثبت تبدیلیاں لائےگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version